کھیوٹ دار

( کھیوَٹ دار )
{ کھے + وَٹ + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاؤں کا شریک، شریک حصہ۔
  • holder of a share in a coparcenary village