کھیوٹ کھتونی

( کھیَوٹ کَھتونی )
{ کھے + وَٹ + کَھتو (واؤ مجہول) + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاؤں کے بندوبست کا حساب کتاب، مالکان اراضی اور ان کی زمینوں کا حساب کتاب۔
  • register or account of village-management;  a record showing the distribution of lands and rights of occupants