کھیوا[2]

( کھیوا[2] )
{ کھے + وا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جولاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے۔