کھیئی

( کھیئی )
{ کھے + ای }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوکھی کٹی ہوئی جھاڑی، جھربیری کے وہ درخت جنھیں کاٹ کر پتے نکال لیے گئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں۔
  • Dry brambles;  a hedge of brambles or thorns