مرسل من اللہ

( مُرْسَل مِنَ اللّٰہ )
{ مُر + سَل + مِنَل (ا غیر ملفوظ) + لَاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا، پیغمبر، نبی۔