بنیان

( بَنْیان )
{ بَن + یان }
( انگریزی )

تفصیلات


Banyan  بَنْیان

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں 'انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
جمع   : بَنْیانیں [بَن + یا + نیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : بَنْیانوں [بَن + یا + نوں (واؤ مجہول)]
١ - قمیض یا کرتے کے نیچے پہننے کا نیم آستین یا بے آستین کا لباس، شلوکا، بنڈی، مرزئی (آجکل یہ حالی نما بُنا بنایا ملتا ہے)۔
'بعض بنیان بھی پہنتی ہیں۔"      ( ١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٣١٣ )
  • Banyan