کمان ابرو

( کَمانِ اَبْرُو )
{ کَما + نے + اَب + رُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ابرو کمان کی مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلالی بھنویں والا، (کنایۃً) حسین، خوبصورت۔
  • with arched eye-brows (epithet of a mistress)