مردانہ ڈبہ

( مَرْدانَہ ڈَبَّہ )
{ مَر + دا + نَہ + ڈَب + بَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لئے مخصوص ہو، (زنانہ ڈبے کے مقابل۔