مرد کامل

( مَرْدِ کامِل )
{ مَر + دے + کا + مِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص۔