مرچ سفید

( مِرْچِ سَفید )
{ مِر + چے + سَفید (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سفید مرچ، یہ کالی مرچ کی طرح گول ہوتی ہے اور رنگ سفید ہوتا ہے، اس کو دکنی مرچ بھی کہتے ہیں۔