مرتد فطری

( مُرْتَدِ فِطْری )
{ مُر + تَدے + فِط + ری }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے۔