کمان گر

( کَمان گَر )
{ کمان + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمان بنانے والا، کمان بنانے کا پیشہ کرنے والا۔
  • a bow-maker
  • bowyer