مرتبۂ ثانیہ

( مَرْتَبَۂِ ثَانِیَہ )
{ مَر + تَبَہ + اے + ثا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) ایک مقام یا مرتبہ، تعین دوم یا تنزل دوم۔