مرثیہ خواں

( مَرْثِیَہ خواں )
{ مَر + ثِیَہ + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرثیہ پڑھنے والا اور اسے اپنے مستقل شغل کے طور پر اپنانے والا، نوحہ کرنے والا۔
  • reciter or chanter of a marsiya