مرثیہ گو

( مَرْثِیَہ گو )
{ مَر + ثِیَہ + گو (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (شاعری) مرثیہ کہنے والا، مرثیہ نگار۔