مرجع خلائق

( مَرْجَعِ خَلائِق )
{ مَر + جَعے + خَلا + اِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز۔