مرحلہ دار

( مَرْحَلَہ دار )
{ مَر + حَلَہ + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نگہبان یا چوکیدار جو دو پڑاؤ کے درمیان راستے کی حفاظت پر مامور ہو۔