مرحلۂ طلسمی

( مَرْحَلَۂِ طِلْسِمی )
{ مَر + حَلَہ + اے + طِل + سِمی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قصے کہانیوں کی کتابوں میں مذکور وہ ملک جس کا فتح کرنا طلسم کا فتح کرنے پر منحصر ہوتا ہے۔