مرحمت نامہ

( مَرْحَمَت نامَہ )
{ مَر + حَمَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام (احتراماً) خط، گرامی نامہ۔