مرد زدہ

( مَرْد زَدَہ )
{ مَرْد + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مردوں کا مارا ہوا، (مجازاً) مردوں کا بنایا ہوا، مردوں کے زیراثر (معاشرہ)۔