مرد طوائف

( مَرْد طَوائِف )
{ مَرْد + طَوا + اِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی، بدچلن، دھگڑا۔