پطرس

( پَطْرَس )
{ پَط + رَس }
( فارسی )

تفصیلات


پطرس  پَطْرَس

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "بہارستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - شمعون، حضرت عیسٰیؑ کا ایک حواری جو ماہی گیر تھا (رومن کیھتلک فرقے کے پیرو اِسے پہلا پوپ شمار کرتے ہیں)
 تیری تعلیم نے ان کو بنایا گرگِ مردم در تجھے اے پوپ دیں پطرس نے بھیڑیں چرانے کو      ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٢٣٩ )
  • peter;  "non-deplume" of a great Urdu humorist