پف

( پَف )
{ پَف }
( انگریزی )

تفصیلات


Puff  پَف

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "گلدستۂِ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پَفْز [پَفْز]
١ - (پاؤڈر وغیرہ لگانے کی) روئیں دارگدی۔
"لپ اسٹک اور آئینہ اور غازہ کا پف تینوں . وینٹی میں رکھ دے۔"      ( ١٩٧٨ء، عزیز احمد، رقصِ ناتمام، ٣٦ )
٢ - اُبھار، بالوں کا کیمیکل کی مدد سے ابھارا ہوا گُچھا۔
"اس وقت بالوں میں پَف بنائے جا رہے ہیں۔"      ( ١٩٦٣ء، قاضی جی، ١٤:٣ )
  • puff