مرشد طریقت

( مُرْشِدِ طَرِیقَت )
{ مُر + شِدے + طَری + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - طریقت کا رہنما، طریقت کا راستہ دکھانے والا۔