مرشد کامل

( مُرْشِد کامِل )
{ مُر + شِدے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ۔