مرصع رقم

( مُرَصَّع رَقَم )
{ مُرَص + صَع + رَقَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت خوبصورت لکھنے والا، خوشنویس یا کاتب کی تعریف میں مستعمل۔