پشیمان

( پَشیمان )
{ پَشے + مان }
( فارسی )

تفصیلات


پَشیمان  پَشیمان

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٢٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - شرمندہ، منفعل، خجل۔
 رات وہ غیر کے دھوکے میں عنایت ان کی صبح پہچان کے مجکو وہ پشیماں ہونا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٨ )
  • Penitent
  • sorry
  • repentant
  • remorseful
  • filled with regret;  abashed