مرض ابیض

( مَرَضِ اَبْیَض )
{ مَرَضے + اَب + یَض }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری، سیلان ابیض (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے۔