مرض ازرق

( مَرَضِ اَزْرَقْ )
{ مَرَضے + اَز + رَقْ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہو جاتی ہے (Cyanosis)۔