مرض البحر

( مَرَضُ الْبَحْر )
{ مَرَضُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر (فتحہ ب مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔