مرض الموت

( مَرَضُ الْمَوت )
{ مَرَضُل (ا غیر ملفوظ) + مَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مرض جس سے آدمی مر جائے، ایسی بیماری جس کا نتیجہ موت ہو۔
  • mortal disease;  the last illness