سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مرض النوم
(
مَرَضُ النَّوم
)
{ مَرَضُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَوم (و لین) }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (طب) وہ بیماری جس میں بیمار عرصے تک گہری نیند ہوتا رہتا ہے۔ یہ بیماری ایک خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے پیدا ہوتی ہے، نیند کی بیماری۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر