سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مرض ایدیسن
(
مَرَضِ اَیدِیسَن
)
{ مَرَضے + اَی (ی لین) + دی + سَن }
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (طب) ایک بیماری جس میں جسم پر تانبے کے رنگ کے سیاہی مائل داغ پڑ جاتے ہیں، کثرت سے پسینہ آتا ہے اور مریض بہت کمزور ہو جاتا ہے، یہ بیماری کلاہ گردہ میں مادہ سل کے سرایت کر جانے سے پیدا ہوتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر