مرض آفریں

( مَرَضِ آفْرِیں )
{ مَرَضے + آف + رِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیماری پیدا کرنے والا، مرض خیز۔