مرض ثانوی

( مَرَضِ ثانْوی )
{ مَرَضے + ثان + وی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ بیماری جو ذاتی طور پر پیدا نہ ہو بلکہ کسی دوسرے مرض کے تابع ہو کر ثانیا پیدا ہو۔