مرض حاد

( مَرَضِ حاد )
{ مَرَضے + حاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شدید بیماری، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں۔