مرض حرفیہ

( مَرَضِ حِرْفِیَہ )
{ مَرَضے + حِر + فِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ بیماری جو کسی خاص صنعت یا حرفت کے سبب ہو جائے جیسے دُھنیے کو ضیق النفس کی بیماری ہو جاتی ہے۔