مرض خاص

( مَرَضِ خاص )
{ مَرَضے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ بیماری جو ایک مخصوص عضو میں پائی جائے اور دوسرے میں نہ ہو سکے جیسے اندھا پن آنکھ میں اور بہرا پن کان میں۔