مرض خانہ

( مَرَض خانَہ )
{ مَرَض + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بیماری کا گھر، بیماروں کے رہنے کی جگہ، (مجازاً) دنیا۔