چھلاوٹ

( چھَلاوَٹ )
{ چھَلا + وَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دھوکا دینے کا انداز، چھلنے کا عمل، فریب۔