چھلکئی پتی

( چھِلْکَئی پَتّی )
{ چھِل + کَئی + پَت + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) باریک خشک جھلی نما بھور یا بے رنگ چھوٹا پتا۔