چھنگری

( چھَنْگَری )
{ چَھن (ن غنہ) + گَری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک زیور کا نام جو رانگ کانسی اور پیتل کا ہوتا ہے۔