چار تارہ

( چار تارَہ )
{ چار + تا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ستار کی قسم کا باجا جس میں چار تار ہوتے ہیں۔
  • 'having four strings';  a lute with four strings.