چار تخم

( چار تُخْم )
{ چار + تُخْم }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تخم ریحاں بالنگو اسپغول اور خرفہ جنہیں پانی میں بھگو کر بیشتر ٹھنڈائی کے طور پر پیا جاتا ہے۔
  • a mixture of four kinds of seeds (tukhm-e-raihan
  • isbagol
  • balanga
  • and khurfa) used as a cure for dysentery.