چار پیر

( چار پِیر )
{ چار + پِیر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ چار بزرگ جن کو حقیقت و معرفت کی تلقین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہوئی یعنی امام حسن امام حسین حسن بصری اور کمبل بن زیاد سلسلہ زہاد کے چودہ خانوادے ان ہی چار سے چلے ہیں۔