چار پتھ

( چار پَتھ )
{ چار + پَتھ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - دو رستوں کے ایک دوسرے کو قطع کرنے کی جگہ، چورستہ، چوراہا۔
  • a crossing of two roads