چار ابرو

( چار اَبْرُو )
{ چار + اَب + رُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سر بھوں داڑھی اور مونچھ کے بال، (معشوق کی) زلفیں بھویں اور سبزہ رخسار و لب جس کا آغاز ہوا ہو۔
  • a kind of dervish who shaves his eye-brows and whiskers.