چوٹلا

( چَوٹْلا )
{ چَوٹ (و لین) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار۔