پکنک

( پِکْنِک )
{ پِک + نِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Picnic  پِکْنِک

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : پِکْنِکْس [پِک + نِکْس]
١ - باہم چندہ کر کے یا مِل جُل کر بستی سے دور کسی مقام پر کھیل، تفریح اور کھانے پینے کی تقریب یا تقریب منانے کا عمل۔
"اگلے دن اوکھلے نہر پر پک نک منانے کے انتظامات کئے گئے۔"      ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٢٠٣ )
  • picnic