حجر التیس

( حَجَرُ التَّیس )
{ حَجَرُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تَیس (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بکرے کے پتے کی پتھری جو ہر طرح کے زہر کا علاج ہے۔